نئی دہلی 10 فروری ( ایجنسیز) کا نگریس کے جنر ل سیکر یٹر ی اجئے ما کن نے دہلی ا نتخا با ت میں شر منا ک شکست کی اخلا قی ذمہ دا ری قبو ل کر تے ہو ئے ا ستعفیٰ دے دیا ۔ انہو ں نے آ پ پا رٹی کے لیڈ ر ا ر و ند کیجریوال کو ز بر د ست کا میا بی پر مبا ر ک با د دی اور امید ظا ہر کی وہ عوا م سے
کئے گئے و عدو ں کو پو را کر ینگے ۔ جنا ب اجئے ما کن نے کہا کہ وہ دہلی اسمبلی ا نتخا با ت میں ہا ر کی ذ مہ دا ری قبو ل کر تے ہیں جبکہ حا لیہ انتخا با ت میں کا نگریس نے ایک بھی سیٹ پر جیت حا صل نہیں کر سکی ہے۔ سا بق و زیر نے دہلی کے صد ر با زا ر سے ا نتخا ب لڑ ا تھا ۔ وا ضح ر ہے کہ 2013 کے د ہلی ا سمبلی ا نتخا با ت میں کا نگریس نے 8 سیٹیں جیتی تھیں ۔